Oil, gas and mining

Geo Headlines Today 11 AM | Ghee And Cooking Oil prices in utility stores | 26th May 2023



#GeoHeadlines 11 AM | 26th May 2023 | #GEONEWS

Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts https://bit.ly/3rDNo5j

Watch Geo News LiveStream: https://youtube.com/live/O3DPVlynUM0

For More Videos Subscribe – https://www.youtube.com/geonews
Visit our Website for More Latest Update – https://www.geo.tv/

#imrankhan
#BreakingNews
#GeoNews

46 Comments

  1. Supreme Court of Pakistan aur Honorable Judges pr humla karne walay Imran Khan ko Dehshet gard khe rahin hain. Commission Khore. Pakistan ko taba karne wala Tola.

  2. ساسو ماں کے خلاف کیس یارو دیکھو دیکھو جج صاحب اپنی ساسو ماں کے عشق پر شک کرنے والی قوم کو بیوقوف بنانے کیلئے ایک بار پھر کچھ ریرائٹ کرنے کیلئے اپنے ہم خیال مزید چار سیاسی عاشقی میں مبتلا ججوں کے مشورے بھی ریرائٹ فیصلے میں شامل کریں گے

  3. غالبا" عمران نیازی براستہ افغانستان فرار کے معاملات طے کرچکے ہیں سر ۔ پاک افغان سرحد کی نگرانی سخت کی جائے ۔

  4. جو عمران خان نے مدینہ میں اہنے چمچوں کو چھوڑ کر بے حرمتی کی تھی آج یہ سب جو اس کے ساتھ ہو رہا ہے اسی کا اثر ہے۔۔۔

  5. جس حکومت سے یہ جج نہیں سنبھالے جاسکتے ان لوگوں نے حکومت کیا چلانی ہے یہ ہی حال رہا تو ڈالر پانچ سو روپے تک جائے گا

  6. ‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ
    وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور
    سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ اور جھوٹے ، فریبی ،انتشار پھیلانے، نفرت پھیلانے، ملک کے خلاف بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے اسلام کے نام پر دھوکہ دینےوالے بیرونی ایجنٹ سے علیحدگی اختیار کرو __❣️😪

  7. گھی آ ئل پر عوام کو یو ٹیلٹی سٹور کے ذریعے ریلیف یو ٹیلٹی سٹور اہلکاروں کی لوٹ مار متعلقہ حکام کی u پائپ کرپشن پیکج جب عام آ دمی کو یوٹیلیٹی سٹور سے گھی آ ئل ملنا ہی نہیں تو ریلیف کیسا دھکے ہیں۔
    حکومت مہنگائی کا خاتمہ کھلی مارکیٹ میں کرے۔

Write A Comment

Share via