#PetroleumPrices: Finance Minister #IshaqDar Press conference | GEO NEWS

    Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts https://bit.ly/3rDNo5j

    Watch Geo News LiveStream: https://youtube.com/live/O3DPVlynUM0

    For More Videos Subscribe – https://www.youtube.com/geonews
    Visit our Website for More Latest Update – https://www.geo.tv/

    #BreakingNews
    #GeoNews

    47 Comments

    1. سر غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ رلف دیں ا جس سے غریب عوام کی زندگی میں آسانیاں پیدا ھو ں

    2. Banda in say poochay kay koi ihsaan kr rahey ho Awaam ko loot kr hi wazeer ban kay bethay hoay ho abhi to or bhi kam krna hai tuhien bs dekhtey jao 😠😠😠😠
      Labaik Labaik Labaik yaa رسولﷺ
      تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد تحریک لبّیک زندہ باد

    3. پیپلز اسلامی لبیک جمیعت لیگ شعور و آگہی مہم !!

      میرے نانا کے والد انگریز فوج کی وردیاں سیتے تھے۔ نانا بتایا کرتے تھے جب انگریز برصغیر چھوڑ کر جانے لگا تب ابا جی سے ایک افسر نے کہا تھا "تم یہ نہ سمجھنا کہ تم نے ہمیں نکالا ہے۔ پہلے ہم تم پر حکمرانی کرتے تھے۔ اب ہمارے کتے کریں گے۔"

      اس بات میں کتنی صداقت ہے، آیئے ہم ثابت کرکے دکھاتے ہیں۔
      ١) ایران میں بنا بنایا پیٹرول 20 روپے لیٹر ہے۔ اگر ہمارے اصل حکمران انگریز کے کتے نہ ہوتے تو کیا امریکی کمپنیوں سے وہی پیٹرول پونے 300 روپے لیٹر خرید کر، ہمارا خون پسینے کا کمایا پیسہ فرنگی کی جیب میں ڈال رہے ہوتے؟
      ٢) پاکستان میں ونڈ انرجی سے ساڑھے تین لاکھ میگاواٹ سستی ترین بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ مگر ہم 9 ارب ڈالر کا سالانہ تیل خرید کر دنیا کی مہنگی ترین بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ اگر ہمارے اصل حکمران انگریز کے کتے نہ ہوتے تو یوں فرنگی کو فائدہ پہنچانے کی بجائے یہی سالانہ 9 ارب ڈالر عوام پر نہ لگا رہے ہوتے؟ تین لاکھ میگاواٹ بجلی ایکسپورٹ کرکے 20 ارب ڈالر سالانہ کماکر ٹیکس فری بجٹ نہ بنا رہے ہوتے؟
      ٣) بارہا بتایا جاچکا۔ کٹزرہ ڈیم دنیا کا سب سے بڑا پانی ذخیرہ کرنے والا ڈیم ہے جو صرف 8 ارب ڈالر کی لاگت سے تین سال کی قلیل ترین مدت میں بن سکتا ہے۔ اس سے 20 لاکھ ایکڑ زمین قابل کاشت بن سکتی ہے۔ فرنس آئل کی درآمد پر سالانہ 9 ارب ڈالر کی بچت ہوسکتی ہے۔ اگر ہمارے اصل حکمران واقعی انگریز کے قادیانی کتے نہ ہوتے تو کیا آج تک ہم 9 ارب ڈالر سالانہ مہنگا ترین فرنس آئل خریدنے پر خرچ رہے ہوتے؟
      ۴) ٩ مئی کے پرتشدد مظاہروں کو یاد کیجیے۔ اور فرانسیسی سفیر نکالنے کے لیے نکلنے والے پرامن لوگوں کو یاد کیجیے۔ ناموس رسالت کے لیے نکلے پرامن لوگ تو تیزاب اور بکتربندوں تلے کچلے گئے۔ اپنے قائد کو جیل سے نکالنے کے لیے فوجی املاک جلا دینے والے بس معافیاں مانگتے اور رہا ہوتے جا رہے ہیں۔ اگر ہمارے اصل حکمران انگریز کے کتے نہ ہوتے تو کیا قرآن کی بے حرمتیاں کرنے والوں کو نیٹو سپلائیاں دیتے؟
      ۵) ساڑھے پانچ سو ارب ڈالر کے ریکوٹک کا مالک پاکستان، ڈیڑھ ارب ڈالر کی آئی ایم ایف قسط کے لیے ڈیڑھ سو والا ڈالر تین سو پار کروا چکا۔ اگر ہمارے اصل حکمران انگریز کے کتے نہ ہوتے تو کیا آج ریکوٹک اسرائیلی و ہندوستانی کمپنیوں کے ہاتھ ہوتا؟
      ٦) دنیا کی فوج سرحدوں پر حفاظت کا کام کرتی ہے۔ ہماری فوج سے برسات کا پانی گٹروں میں ڈلوایا جا رہا ہوتا ہے۔ ادھر انڈیا کشمیر ہتھیا رہا ہوتا ہے۔ ادھر ہماری فوج مرضی کے بینچ بنوانے میں مصروف ہوتی ہے۔ اگر ہمارے اصل حکمران انگریز کے کتے نہ ہوتے تو کیا فوج اس حال میں ہوتی یا اپنے عالیشان مقام، یعنی سرحد پر ہوتی؟
      ٦) ہماری جتنی بھی مقبول سیاسی و مذہبی تنظیمیں ہیں، کسی ایک کے منہ سے آپ نے ان میں سے کوئی ایک ایشو آج تک نہیں سنا ہوگا۔ زیادہ سے زیادہ مہنگائی کم کرنے کے کھوکھلے نعرے۔ مہنگائی کی درج بالا وجوہات کا کبھی نام بھی نہیں۔ اگر ہمارے اصل حکمران انگریز کے کتے نہ ہوتے تو کیا ایسی جماعتیں ہی مقبول ہوتیں؟
      ٧) لائن میں پانی نہیں۔ ہائیڈرنٹ سے بھلے ہزار ٹینک روزانہ منگوا لو۔ لائن میں گیس نہیں۔ پچاس ہزار سلنڈر چاہے ہر روز خرید لو۔ اگر ہمارے اصل حکمران انگریز کے کتے نہ ہوتے تو کیا اتنی کھلی لوٹ مار اس ملک میں ممکن تھی؟ کسی مقبول سیاسی جماعت کے منہ سے سنا کبھی یہ نکتہ؟

      فساد کی جڑ وہی ہے جو نانا جی کے ابو نے بتائی۔ عوام جانتی ہے تو مانتی نہیں۔ مانتی ہے تو بھول جاتی ہے۔ بھولتی نہیں تب بھی دوسروں کو بتاتی نہیں۔ جب بیماری واضح ہوگی تب علاج ہوگا نا۔ بیماری کو واضح تو کرو۔ پیغام دوسروں تک پہنچاو تو۔

    4. بڑاتے وقت 30 کے حساب سے 150 سے اگے لے کر گیا کمی پیسوں میں ووٹ تب ملے گی ن کو پٹرول 150 کا ھو گا

    5. After saving income from petrol we will marriage our daughter and will give lot of material in jahaz feel lot of compassion after Dec reasing in prize camal is eating zera

    Leave A Reply
    Share via