#samaatv #cyclonicstorm #biparjoycyclone #karachiweather #karachistrom

    Good News For Pakistani People | Oil Price | 6PM | SAMAA TV | 14th June 2023

    ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8
    ➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAP

    Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.

    Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Shehbaz Sharif | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa Youtube Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News

    SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.

    SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.

    SAMAA Network :

    SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: https://bit.ly/2Wh8Sp8

    ► SAMAA News YouTube Channel: https://bit.ly/2Wh8Sp8
    ► SAMAA Originals YouTube Channel: https://bit.ly/32c1qO3
    ► SAMAA MONEY YouTube channel: https://bit.ly/2EkiglJ
    ► SAMAA SPORTS YouTube channel: https://bit.ly/34jyINP
    ► DEEN KA SAMAA YouTube channel: https://bit.ly/2LT1WMF

    Keep watching SAMAA!
    For latest Urdu News updates visit:
    http://www.samaa.tv
    http://www.facebook.com/samaatvnews

    http://www.instagram.com/samaatv

    8 Comments

    1. خواجہ آصف صاحب درست فرما رہے ہیں پاکستان کے تمام اداروں کو ایک ایک کر کے برباد کر دیا گیا لیکن میرا سوال ہے خواجہ آصف صاحب سے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ حکمرانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے کی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کے ٹوٹل بجٹ میں سے نصف سود کی ادائیگی ہے تو اس کا زمہ دار کون ہے پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ ن یا دونوں ان دوجماعتوں نے مل کر اور 2018 میں تیسری جماعت پاکستان تحریک انصاف بھی مل گئی انہوں نے پاکستان کو سیاسی آئینی معاشی معاشرتی اقتصادی تعلیمی اسلامی دفاعی اخلاقی بحرانوں کے سوا کیا دیا ہے یہ سب عالم کفر کے نیچے لیٹ کر اسلام پاکستان اور عوام کی بدنامی کے سوا کچھ نہیں کیا اب پاکستان ہر قسم کے بحرانوں میں دوچار کر کے بھی اقتدار کی کرسی سے چمٹے ہوئے ہیں ان کی نہ عزت ہے نہ ان میں شرم ہے نہ ان میں حیا ہے نہ ان میں غیرت ہے اب صرف ان کو کوئی جوتے مارنے والا نہیں ہے انہوں نے پاکستان کی بیٹی دختر پاکستان دختر اسلام محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کے نام پر ووٹ لے کر بھی رہا نہ کروا سکے بلکہ دختر پاکستان دختر اسلام محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی صاحبہ کی رہائی کے لیے اقدامات پر بھی کرپشن کے بازار گرم کئے اس سے زیادہ اور کیا بیغیرتی ہو سکتی ہے لیکن انشاللہ وہ وقت دور نہیں جب ان کافروں کے غلاموں سے انشاللہ اللّٰہ پاک اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی حساب لے گا انشاللہ یہ کافروں کے غلام عبرتناک انجام دوچار ہونے والے ہیں

    2. کسی بھی ادارے کی نجکاری نہیں کرنی چاہیے بلکہ ان اداروں کو ایک مقررہ مددت تک لیز پر دینا چاہیے اس طرح کرپشن کے امکانات کم ہوں گے خرچ کرنے کے لیے حکومت کے پاس معقول رقم بھی ا جاے گی اور ساتھ ہی ساتھ ادارے کی ملکیت بھی حکومت ہی کی رہے گی۔۔ جس بھی ادارے کو لیز پر دیں اس کو پرافٹ شیررینگ پر دیں۔ "Say No to Selling rather give on Lease"

    3. اس سال بجٹ میں عوام کو سبسڈی دینے اور حکومت کو چلانے کے لیے تمام سیاست دان ججیز جرنیل انڈسٹریز مالکان بڑے ہوٹلوں کے مالکان بیوروکریٹ وڈیرے بڑے ھسپتالوں کے مالکان وغیرہ اپنی کمای ہوی دولت جو باہر کے ملکوں میں رکھی ہوی ے اس میں سے کم از کم 10 فیصد ملک میں واپس لے ایں تو اس سے روپے کی قدر بڑھ جاے گی اور IMF پر انحصار بھی نہیں کرنا پڑے گا اور اشیا ضروریہ بھی سستی ہو جایں گی۔ جب اشرافیہ اپنا پیسہ ملک میں لے کر اے گی تو اس سے عوام کا اعتماد بحال ہو گا۔ اگر صرف ایک کڑوڑ عوام فی کس 10 لاکھ کے حساب سے ملکی قرض اتارنیں کے لیے دیں تو یہ رقم 36 ارب ڈالر بنتی ے۔ اس طرح دو سے تین سال میں ملک قرض کی لعنت سے نجات حاصل کر سکتا ے۔ "ہمت مرداں مدد خدا"
      "Say NO to Loan Rather Payoff Loan"

    Leave A Reply
    Share via